خوش بیاں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کے کلام یا تقریر میں طرز و تعبیر کی خوبی پائی جائے، شیریں کلام، خوش گلفتار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کے کلام یا تقریر میں طرز و تعبیر کی خوبی پائی جائے، شیریں کلام، خوش گلفتار۔